☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بَابُ الْحَثِّ عَلَى اسْتِوَاءِ الصُّفُوفِ
Sunan Daraqutni
Books← Sunan Daraqutni← نماز کا بیان← بَابُ الْحَثِّ عَلَى اسْتِوَاءِ الصُّفُوفِ
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 1
Hadith No.: 1078 Sunan Daraqutni
الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، سَعِيدُ بْنُ يَحْيَى الأُمَوِيُّ ، أَبِي ، زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي زَائِدَةَ ، أَبُو الْقَاسِمِ وَهُوَ الْجَدَلِيُّ حُسَيْنُ بْنُ الْحَارِثِ ، النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ
نا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نا سَعِيدُ بْنُ يَحْيَى الأُمَوِيُّ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، ثنا زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي زَائِدَةَ ، حَدَّثَنِي أَبُو الْقَاسِمِ وَهُوَ الْجَدَلِيُّ حُسَيْنُ بْنُ الْحَارِثِ أَنَّهُ سَمِعَ النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ ، يَقُولُ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَقْبَلَ بِوَجْهِهِ عَلَى النَّاسِ، ثُمَّ قَالَ:" أَقِيمُوا صُفُوفَكُمْ - ثَلاثَ مَرَّاتٍ - فَوَاللَّهِ لَتَتُمُّنَ صُفُوفَكُمْ أَوْ لَتَخْتَلِفَنَّ قُلُوبُكُمْ" . فَرَأَيْتُ الرَّجُلَ مِنَّا يَلْزَقُ كَعْبَهُ بِكَعْبِ صَاحِبِهِ، وَرُكْبَتَهُ بِرُكْبَتِهِ وَمَنْكِبَهُ بِمَنْكِبِهِ.
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک دفعہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے لوگوں کی طرف رخ کر کے ارشاد فرمایا: ”صفیں سیدھی کرو۔“ یہ بات آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے تین مرتبہ ارشاد فرمائی، (پھر فرمایا): ”اللہ کی قسم، یا تو تم لوگ اپنی صفیں سیدھی رکھو گے ورنہ تمہارے دلوں میں اختلاف آ جائے گا۔“ (راوی کہتے ہیں) تو میں نے دیکھا ہر شخص اپنے ساتھ کی پنڈلی کے ساتھ پنڈلی اس کے گھٹنے کے ساتھ گھٹنا اس کے کندھے کے ساتھ کندھا ملا رہا تھا (یعنی صف بالکل سیدھی کرنے کی کوشش کر رہا تھا)۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1093]