☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
باب: دو آدمی بھی جماعت ہوتے ہیں
سنن دارقطنی
کتب← سنن دارقطنی← نماز کا بیان← باب: دو آدمی بھی جماعت ہوتے ہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 1072 سنن دارقطنی
مُحَمَّدُ بْنُ هَارُونَ الْحَضْرَمِيُّ ، أَبُو مُسْلِمٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ وَاقِدٍ ، الرَّبِيعُ بْنُ بَدْرٍ ، أَبِيهِ ، جَدِّهِ ، أَبِي مُوسَى الأَشْعَرِيِّ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ هَارُونَ الْحَضْرَمِيُّ ، نا أَبُو مُسْلِمٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ وَاقِدٍ ، ثنا الرَّبِيعُ بْنُ بَدْرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، عَنْ أَبِي مُوسَى الأَشْعَرِيِّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" الاثْنَانِ فَمَا فَوْقَهُمَا جَمَاعَةٌ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”دو آدمی یا اس سے زیادہ لوگ جماعت ہوتے ہیں۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1087]