☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بَابُ ذِكْرِ الصَّلَاةِ فِي أَعْطَانِ الْإِبِلِ وَمُرَاحِ الْغَنَمِ
Sunan Daraqutni
Books← Sunan Daraqutni← نماز کا بیان← بَابُ ذِكْرِ الصَّلَاةِ فِي أَعْطَانِ الْإِبِلِ وَمُرَاحِ الْغَنَمِ
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 3
Hadith No.: 1062 Sunan Daraqutni
ابْنُ صَاعِدٍ ، أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْقَطِيعِيُّ ، إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ ، عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ الرَّبِيعِ ، مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ رُمَيْسٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ الدَّقِيقِيُّ ، يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ ، عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ الرَّبِيعِ بْنِ سَبْرَةَ الْجُهَنِيُّ ، أَبِيهِ ، جَدِّهِ
حَدَّثَنَا ابْنُ صَاعِدٍ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْقَطِيعِيُّ ، نا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ الرَّبِيعِ . ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ رُمَيْسٍ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ الدَّقِيقِيُّ ، نا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ ، ثنا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ الرَّبِيعِ بْنِ سَبْرَةَ الْجُهَنِيُّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، قَالَ:" نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُصَلَّى فِي أَعْطَانِ الإِبِلِ، وَرَخَّصَ أَنْ يُصَلَّى فِي مُرَاحِ الْغَنَمِ" . وَقَالَ ابْنُ صَاعِدٍ: أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَنْ نُصَلِّيَ فِي مُرَاحَاتِ الْغَنَمِ، وَنَهَانَا أَنْ نُصَلِّيَ فِي أَعْطَانِ الإِبِلِ".
Translation: محمد محی الدین .
عبدالملک بن ربیع اپنے والد کے حوالے سے، اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس بات سے منع کیا ہے: ”اونٹوں کے باڑے میں نماز ادا کی جائے۔“ البتہ آپ نے اس بات کی اجازت دی ہے: ”بکریوں کے باڑے میں نماز ادا کی جا سکتی ہے۔“ ابن صاعد نامی راوی نے یہ الفاظ ادا کیے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہمیں یہ حکم دیا ہے: ”ہم بکریوں کے باڑے میں نماز ادا کریں۔“ اور آپ نے ہمیں اس بارے میں منع کیا ہے: ”ہم اونٹوں کے باڑے میں نماز ادا کریں۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1077]
Hadith No.: 1063 Sunan Daraqutni
ابْنُ صَاعِدٍ ، عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلاءِ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الْحَكَمِ ، حَرْمَلَةُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ الرَّبِيعِ بْنِ سَبْرَةَ ، أَبِيهِ ، جَدِّهِ
نا ابْنُ صَاعِدٍ ، نا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلاءِ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الْحَكَمِ ، قَالا: نا حَرْمَلَةُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، حَدَّثَنِي عَمِّي عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ الرَّبِيعِ بْنِ سَبْرَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" صَلُّوا فِي مُرَاحَاتِ الْغَنَمِ وَلا تُصَلُّوا فِي مُرَاحَاتِ الإِبِلِ" .
Translation: محمد محی الدین .
عبدالملک بن ربیع اپنے والد کے حوالے سے، اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”بکریوں کے باڑے میں نماز ادا کر لو، اونٹوں کے باڑے میں نماز ادا نہ کرو۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1078]
Hadith No.: 1064 Sunan Daraqutni
ابْنُ صَاعِدٍ ، أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ الرَّبِيعِ ، أَبِيهِ ، جَدِّهِ
حَدَّثَنَا ابْنُ صَاعِدٍ ، نا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، نا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، نا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ الرَّبِيعِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" نَهَى أَنْ يُصَلَّى فِي أَعْطَانِ الإِبِلِ، وَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي مُرَاحَاتِ الشَّاءِ" .
Translation: محمد محی الدین .
عبدالملک بن ربیع اپنے والد کے حوالے سے، اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس بات سے منع کیا ہے: ”اونٹوں کے باڑے میں نماز ادا کی جائے۔“ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم خود بکریوں کے باڑے میں نماز ادا کر لیا کرتے تھے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1079]