ابْنُ صَاعِدٍ ، أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ الرَّبِيعِ ، أَبِيهِ ، جَدِّهِ
حَدَّثَنَا ابْنُ صَاعِدٍ ، نا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، نا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، نا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ الرَّبِيعِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" نَهَى أَنْ يُصَلَّى فِي أَعْطَانِ الإِبِلِ، وَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي مُرَاحَاتِ الشَّاءِ" .
Translation: محمد محی الدین .
عبدالملک بن ربیع اپنے والد کے حوالے سے، اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس بات سے منع کیا ہے: ”اونٹوں کے باڑے میں نماز ادا کی جائے۔“ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم خود بکریوں کے باڑے میں نماز ادا کر لیا کرتے تھے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1079]