☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
باب: نماز کے دوران قے آنے یا کھٹا ڈکار آنے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
سنن دارقطنی
کتب← سنن دارقطنی← پاکی کا بیان← باب: نماز کے دوران قے آنے یا کھٹا ڈکار آنے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 21
صفحہ 2 از 2
حدیث نمبر: 573 سنن دارقطنی
أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، أَحْمَدَ بْنِ مُلاعِبٍ ، عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ ، أَبُو بَكْرٍ الدَّاهِرِيُّ ، حَجَّاجٍ ، الزُّهْرِيِّ ، عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ ، أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، قَالَ: قُرِئَ عَلَى أَحْمَدَ بْنِ مُلاعِبٍ ، وَأَنَا أَسْمَعُ نا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ ، نا أَبُو بَكْرٍ الدَّاهِرِيُّ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ رَعَفَ فِي صَلاتِهِ فَلْيَرْجِعْ فَلْيَتَوَضَّأْ، وَلْيَبْنِ عَلَى صَلاتِهِ" . أَبُو بَكْرٍ الدَّاهِرِيُّ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ حَكِيمٍ مَتْرُوكُ الْحَدِيثِ.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی: ”جس شخص کی نماز کے دوران نکسیر پھوٹ جائے، وہ وضو کرے اور (وہیں سے نماز ادا کرے، جہاں سے چھوڑ کر گیا تھا)۔“ اس روایت کا راوی ابوبکر داہری اور عبداللہ بن حکیم متروک الحدیث ہیں۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 584]