☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
باب: (عورت کا اپنی) اگلی یا پچھلی شرمگاہ یا مرد کا اپنی شرمگاہ کو چھونے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے اور اس کا حکم
سنن دارقطنی
کتب← سنن دارقطنی← پاکی کا بیان← باب: (عورت کا اپنی) اگلی یا پچھلی شرمگاہ یا مرد کا اپنی شرمگاہ کو چھونے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے اور اس کا حکم
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 21
صفحہ 2 از 2
حدیث نمبر: 539 سنن دارقطنی
أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، أَبُو حُصَيْنٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ يُونُسَ ، عَبْثَرٌ ، حُصَيْنٍ ، سَعْدِ بْنِ عُبَيْدَةَ ، أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، حُذَيْفَةُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، ثنا أَبُو حُصَيْنٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ يُونُسَ ، نا عَبْثَرٌ ، عَنْ حُصَيْنٍ ، عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَيْدَةَ ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، قَالَ: قَالَ حُذَيْفَةُ :" مَا أُبَالِي مَسِسْتُ ذَكَرِي فِي الصَّلاةِ أَوْ مَسِسْتُ أُذُنِي" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”میں اس بات کی پرواہ نہیں کرتا، نماز کے دوران میں اپنی شرمگاہ کو چھو لیا ہے یا اپنے کان کو چھو لیا ہے۔“ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 547]