دَعْلَجُ بْنُ أَحْمَدَ ، الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، حِبَّانُ بْنُ مُوسَى ، ابْنُ الْمُبَارَكِ ، مَالِكٍ
ثنا بِهِ دَعْلَجُ بْنُ أَحْمَدَ ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، ثنا حِبَّانُ بْنُ مُوسَى ، أنا ابْنُ الْمُبَارَكِ ، عَنْ مَالِكٍ بِذَلِكَ.
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم عصر کی نماز ادا کر لیتے تھے پھر کوئی شخص قبا چلا جاتا تھا۔ ایک راوی نے یہ الفاظ نقل کیے ہیں: وہ شخص وہاں پہنچتا تو وہ لوگ ابھی نماز ادا کر رہے ہوتے تھے۔ ایک راوی نے یہ الفاظ نقل کیے ہیں: اس وقت سورج ابھی بلند ہوتا تھا۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 995]