☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 971
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 971
يَحْيَى بْنُ صَاعِدٍ ، أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ ، يَعْقُوبُ بْنُ الْوَلِيدِ الْمَدَنِيُّ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، نَافِعٍ ، ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ صَاعِدٍ ، نا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ ، نا يَعْقُوبُ بْنُ الْوَلِيدِ الْمَدَنِيُّ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" الْوَقْتُ الأَوَّلُ مِنَ الصَّلاةَ رِضْوَانُ اللَّهِ، وَالْوَقْتُ الآخِرِ عَفْوُ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”نماز کو اس کے ابتدائی وقت میں ادا کر لینا اللہ کی رضامندی کے حصول کا باعث ہے اور آخری وقت میں ادا کرنا اللہ کی طرف سے ملنے والی معافی کا باعث ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 983]
پچھلی حدیث → (970) باب پر واپس ← اگلی حدیث (972)