☽ 8 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 963
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 963
إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ، عَلِيُّ بْنُ دَاوُدَ ، آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسَ ، اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ حَفْصٍ ، الْقَاسِمِ بْنِ غَنَّامٍ ، الدُّنْيَا ، أُمِّ فَرْوَةَ
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ، ثنا عَلِيُّ بْنُ دَاوُدَ ، ثنا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسَ ، ثنا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ حَفْصٍ ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ غَنَّامٍ ، عَنْ جَدَّتِهِ الدُّنْيَا أُمِّ أَبِيهِ، عَنْ جَدَّتِهِ أُمِّ فَرْوَةَ ، وَكَانَتْ مِمَّنْ بَايَعَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَذْكُرُ الأَعْمَالَ يَوْمًا، فَقَالَ:" إِنَّ أَحَبَّ الأَعْمَالِ إِلَى اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ تَعْجِيلُ الصَّلاةِ لأَوَّلِ وَقْتِهَا" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدہ ام فروہ رضی اللہ عنہا جو ان خواتین میں سے ہیں جنہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے دست اقدس پر اسلام قبول کیا تھا، وہ بیان کرتی ہیں: میں نے ایک دن نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو اعمال کا تذکرہ کرتے ہوئے سنا آپ نے ارشاد فرمایا: ”اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ پسندیدہ عمل نماز کو اس کے ابتدائی وقت میں ادا کرنا ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 975]
پچھلی حدیث → (962) باب پر واپس ← اگلی حدیث (964)