☽ 3 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 957
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 957
ابْنُ خَلادٍ ، الْمَعْمَرِيُّ ، أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ ، حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، الْحَجَّاجُ ، سُلَيْمَانَ ، أَبَا عَمْرٍو الشَّيْبَانِيَّ ، عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مَسْعُودٍ
حَدَّثَنَا ابْنُ خَلادٍ ، ثنا الْمَعْمَرِيُّ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ ، ثنا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، ثنا الْحَجَّاجُ ، عَنْ سُلَيْمَانَ ، ذَكَرَ أَبَا عَمْرٍو الشَّيْبَانِيَّ ، قَالَ: حَدَّثَنِي رَبُّ هَذِهِ الدَّارِ، يَعْنِي عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مَسْعُودٍ ، قَالَ: سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قُلْتُ: أَيُّ الأَعْمَالِ أَفْضَلُ؟ قَالَ:" الصَّلاةُ لِمِيقَاتِهَا الأَوَّلِ" .
Translation: محمد محی الدین .
ابوعمرو شیبانی بیان کرتے ہیں: اس گھر کے مالک نے مجھے یہ حدیث سنائی ہے، ان کی مراد سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ ہیں۔ وہ فرماتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے سوال کیا، میں نے عرض کی: ”کون سا عمل زیادہ فضیلت رکھتا ہے؟“ تو آپ نے ارشاد فرمایا: ”نماز کو اس کے ابتدائی وقت میں ادا کرنا۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 969]
← Previous Hadith (956) Back to Bab Next Hadith → (958)