☽ 9 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن الدارقطني

حديث رقم: 954
الكتب← سنن الدارقطني← الأبواب← الباب← حديث رقم 954
وَكِيعُ ، أَفْلَحُ بْنُ حُمَيْدٍ ، الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَائِشَةَ
ثنا ثنا يَزِيدُ، ثنا مُحَمَّدٌ، نا وَكِيعُ ، نا أَفْلَحُ بْنُ حُمَيْدٍ ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، قَالَ: كُنَّا نَأْتِي عَائِشَةَ قَبْلَ صَلاةِ الْفَجْرِ، فَأَتَيْنَاهَا يَوْمًا وَهِيَ تُصَلِّي فَقُلْنَا لَهَا: مَا هَذِهِ الصَّلاةُ؟ قَالَتْ:" نِمْتُ عَنْ جُزْئِي اللَّيْلَةَ فَلَمْ أَكُنْ لأَدَعَهُ" .
الترجمة: محمد محی الدین .
قاسم بن محمد بیان کرتے ہیں: ہم صبح کی نماز سے پہلے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ ایک دن ہم ان کی خدمت میں حاضر ہوئے تو وہ اس وقت نماز ادا کر رہی تھیں۔ ہم نے ان سے دریافت کیا: ”یہ کون سی نماز ہے؟“ تو انہوں نے جواب دیا: ”میں رات سو گئی تھی، اور کچھ نوافل ادا نہ کر سکی تھی تو میں انہیں ترک نہیں کرنا چاہتی تھی۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 966]
الحديث السابق → (953) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (955)