☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 860
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 860
يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَزَّازُ ، بِشْرُ بْنُ مَطَرٍ ، سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، أَبِي الزِّنَادِ ، آلُ جَرْهَدٍ ، جَرْهَدٍ
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَزَّازُ ، ثنا بِشْرُ بْنُ مَطَرٍ ، نا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ ، حَدَّثَنِي آلُ جَرْهَدٍ ، عَنْ جَرْهَدٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِهِ وَهُوَ فِي الْمَسْجِدِ وَعَلَيْهِ بُرْدَةٌ قَدِ انْكَشَفَتْ فَخِذُهُ، فَقَالَ:" إِنَّ الْفَخِذَ عَوْرَةٌ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا جرھد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ان کے پاس سے گزرے۔ وہ اس وقت مسجد میں تھے۔ انہوں نے ایسی چادر لی ہوئی تھی جس میں ان کی ران ظاہر ہو رہی تھی۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ران پردے کی چیز ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْحَيْضِ/حدیث: 872]
پچھلی حدیث → (859) باب پر واپس ← اگلی حدیث (861)