يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَزَّازُ ، بِشْرُ بْنُ مَطَرٍ ، سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، أَبِي الزِّنَادِ ، آلُ جَرْهَدٍ ، جَرْهَدٍ
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَزَّازُ ، ثنا بِشْرُ بْنُ مَطَرٍ ، نا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ ، حَدَّثَنِي آلُ جَرْهَدٍ ، عَنْ جَرْهَدٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِهِ وَهُوَ فِي الْمَسْجِدِ وَعَلَيْهِ بُرْدَةٌ قَدِ انْكَشَفَتْ فَخِذُهُ، فَقَالَ:" إِنَّ الْفَخِذَ عَوْرَةٌ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا جرھد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ان کے پاس سے گزرے۔ وہ اس وقت مسجد میں تھے۔ انہوں نے ایسی چادر لی ہوئی تھی جس میں ان کی ران ظاہر ہو رہی تھی۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ران پردے کی چیز ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْحَيْضِ/حدیث: 872]