حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا أَبُو هِشَامٍ، حَدَّثَنِي عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي عُثْمَانَ الرَّازِيُّ، عَنْ سُفْيَانَ، قَالَ:" أَقَلُّ الْحَيْضِ ثَلاثٌ، وَأَكْثَرُهُ عَشْرٌ" .
Translation: محمد محی الدین .
سفیان ثوری فرماتے ہیں: ”حیض کی کم سے کم مدت تین دن اور زیادہ سے زیادہ دس دن ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْحَيْضِ/حدیث: 810]