حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمَّادٍ، نا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْمُخَرِّمِيُّ، نا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، ثنا حَفْصٌ، عَنِ الأَشْعَثِ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ:" أَكْثَرُ الْحَيْضِ خَمْسَ عَشْرَةَ" .
Translation: محمد محی الدین .
ុطاء بیان کرتے ہیں: ”حیض کی زیادہ سے زیادہ مدت پندرہ دن ہے۔“ ابوابراہیم بیان کرتے ہیں: امام أحمد بن حنبل نے ان دونوں روایات کو اختیار کیا ہے اور ان کو دلیل کے طور پر پیش کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْحَيْضِ/حدیث: 800]