حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ، نا أَحْمَدُ، نا يَزِيدُ بْنُ أَبِي حَكِيمٍ، نا سُفْيَانُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ:" لَوْ سَالَ عَلَى فَخِذِي مَا انْصَرَفْتُ" . قَالَ سُفْيَانُ: يَعْنِي الْبَوْلَ إِذَا كَانَ مُبْتَلًى.
Translation: محمد محی الدین .
سعید بن مسیب فرماتے ہیں: ”اگر وہ میرے زانوں پر بہہ رہا ہو تو پھر میں نماز ختم نہیں کروں گا۔“ سفیان نامی راوی بیان کرتے ہیں کہ اس سے مراد پیشاب ہے، یعنی جب آدمی بیماری میں مبتلا ہو۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 778]