☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 731
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 731
الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، عَلِيُّ بْنُ شُعَيْبٍ ، سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، الأَعْمَشِ ، إِبْرَاهِيمَ ، هَمَّامِ بْنِ الْحَارِثِ ، جَرِيرًا
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نا عَلِيُّ بْنُ شُعَيْبٍ ، نا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ الْحَارِثِ ، قَالَ: رَأَيْتُ جَرِيرًا تَوَضَّأَ مِنْ مُطَهَّرَةٍ، فَمَسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ، فَقِيلَ لَهُ: أَتَمْسَحُ عَلَى خُفَّيْكَ؟ فَقَالَ:" إِنِّي قَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمْسَحُ عَلَى الْخُفَّيْنِ" . وَكَانَ هَذَا الْحَدِيثُ يُعْجِبُ أَصْحَابَ عَبْدِ اللَّهِ، يَقُولُونَ: إِنَّمَا كَانَ إِسْلامُهُ بَعْدَ نُزُولِ الْمَائِدَةِ.
Translation: محمد محی الدین .
ہمام بن حارث بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا جریر رضی اللہ عنہ کو دیکھا، انہوں نے وضو کے برتن سے وضو کیا اور پھر اپنے موزوں پر مسح کر لیا۔ ان سے دریافت کیا گیا کہ: ”آپ اپنے موزوں پر مسح کر رہے ہیں؟“ تو انہوں نے جواب دیا کہ: ”میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو اپنے موزوں پر مسح کرتے ہوئے دیکھا۔“ یہ روایت سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ کے شاگردوں کو بہت پسند تھی۔ وہ فرمایا کرتے تھے کہ سیدنا جریر رضی اللہ عنہ نے سورہ مائدہ کے نازل ہونے کے بعد اسلام قبول کیا تھا۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 742]
← Previous Hadith (730) Back to Bab Next Hadith → (732)