الْمَحَامِلِيُّ ، الزَّعْفَرَانِيُّ ، الْحَكَمُ بْنُ مُوسَى
حَدَّثَنَا الْمَحَامِلِيُّ ، نا الزَّعْفَرَانِيُّ ، نا الْحَكَمُ بْنُ مُوسَى ، بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ.
Translation: محمد محی الدین .
عطاء نامی راوی بیان کرتے ہیں کہ انہیں یہ بات معلوم ہوئی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے اس بارے میں دریافت کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اگر وہ شخص اپنے جسم کو دھو لیتا اور سر کو چھوڑ دیتا جہاں زخم لگا تھا تو اس طرح کرنا اس کے لیے جائز ہوتا۔“ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 731]