حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ، نا مُحَمَّدُ بْنُ شَاذَانَ، نا مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ، نا يَعْقُوبُ، وَحَفْصٌ، عَنْ حَجَّاجٍ، بِإِسْنَادِهِ نَحْوَهُ فِي التَّيَمُّمِ.
Translation: محمد محی الدین .
تیمم کے بارے میں یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 715]