حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، وَعَبْدُ الْبَاقِي، قَالا: نا إِبْرَاهِيمُ، نا أَبُو بَكْرٍ، نا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ:" أُمِرْنَا بِالتَّيَمُّمِ لِمَا أُمِرْنَا فِيهِ بِالْغُسْلِ" .
Translation: محمد محی الدین .
امام شعبی بیان کرتے ہیں: ہمیں اپنے ان اعضاء کا تیمم کرنے کا حکم دیا گیا ہے جن کو (وضو) میں دھونے کا حکم دیا گیا ہے۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 705]