أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ ، أَبُو مُعَاوِيَةَ ، الأَعْمَشُ ، إِبْرَاهِيمَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نا عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ ، نا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، ثنا الأَعْمَشُ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ:" جَاءَ رَجُلٌ ضَرِيرُ الْبَصَرِ، وَالنَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الصَّلاةِ، فَعَثَرَ فَتَرَدَّى فِي بِئْرٍ، فَضَحِكُوا فَأَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ ضَحِكَ أَنْ يُعِيدَ الْوُضُوءَ وَالصَّلاةَ" .
Translation: محمد محی الدین .
ابراہیم بیان کرتے ہیں: ایک نابینا شخص آیا، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اس وقت نماز پڑھا رہے تھے، وہ شخص پھسلا اور گڑھے میں گر گیا، تو لوگ ہنس پڑے، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ حکم دیا: ”جو شخص ہنس پڑا تھا، وہ دوبارہ وضو کرے اور نماز ادا کرے۔“ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 643]