☽ 5 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 614
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 614
أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، يُوسُفُ بْنُ سَعِيدٍ ، الْهَيْثَمُ بْنُ جَمِيلٍ ، هشَيْمٌ ، خالِدٌ الْحَذَّاءُ ، حَفْصَةَ ، أَبِي الْعَالِيَةِ
وَحَدَّثَنَا بِهِ أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، حَدَّثَنِي يُوسُفُ بْنُ سَعِيدٍ ، ثنا الْهَيْثَمُ بْنُ جَمِيلٍ ، نا هشَيْمٌ ، نا خالِدٌ الْحَذَّاءُ ، عَنْ حَفْصَةَ ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ . ح قَالَ: وَثنا مَنْصُورٌ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى بِأَصْحَابِهِ، ثُمَّ ذَكَرَ مَعْنَاهُ، إِلا أَنَّهُ قَالَ: فَتَرَدَّى فِيهَا فَضَحِكَ نَاسٌ خَلْفَهُ فَأَمَرَهُمْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، مِثْلَهُ. وَهَذَا هُوَ الصَّحِيحُ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ حَفْصَةَ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ، وَقَوْلُ الْحَسَنِ بْنِ عُمَارَةَ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ، عَنْ أَبِيهِ خَطَأٌ قَبِيحٌ، وَقَدْ رَوَاهُ سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ، وَوُهَيْبُ بْنُ خَالِدٍ، وَحَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ حَفْصَةَ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ، كَذَلِكَ.
Translation: محمد محی الدین .
ابن سیرین بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اصحاب رضی اللہ عنہم کو نماز پڑھا رہے تھے، اس کے بعد حدیث حسب سابق بیان کی ہے، تاہم انہوں نے یہ الفاظ نقل کیے ہیں: وہ شخص اس گڑھے میں گر گیا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پیچھے کچھ لوگ ہنس پڑے، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ حکم دیا، اس کے بعد حدیث حسب سابق بیان کی ہے۔ یہ روایت مستند ہے، جو خالد کے حوالے سے حفصہ کے حوالے سے ابوالعالیہ کے حوالے سے منقول ہے۔ حسن کا یہ کہنا ہے: یہ خالد کے حوالے سے، ابوالملیح کے حوالے سے، ان کے والد کے حوالے سے منقول ہے، یہ انتہائی صریح غلطی ہے۔ اسی روایت کو بعض دیگر راویوں نے خالد کے حوالے سے، حفصہ کے حوالے سے، ابوالعالیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 625]
← Previous Hadith (613) Back to Bab Next Hadith → (615)