أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ ، أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سِرَاجٍ ، وَالْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ بَزِيعٍ ، حَفْصٌ الْفَرَّاءُ ، سَوَّارُ بْنُ مُصْعَبٍ ، زَيْدِ بْنِ عَلِيٍّ ، أَبِيهِ ، جَدِّهِ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سِرَاجٍ ، وَالْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ بَزِيعٍ ، قَالا: نا حَفْصٌ الْفَرَّاءُ ، ثنا سَوَّارُ بْنُ مُصْعَبٍ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ عَلِيٍّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" الْقَلْسُ حَدَثٌ" . سَوَّارٌ مَتْرُوكٌ، وَلَمْ يَرْوِهِ عَنْ زَيْدٍ غَيْرُهُ.
Translation: محمد محی الدین .
امام زید بن علی اپنے والد کے حوالے سے، اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی: ”کھٹا ڈکار آنے سے یا (قے آنے سے) وضو ٹوٹ جاتا ہے۔“ اس روایت کا راوی سوار ہے، یہ متروک ہے، اور اس کے علاوہ اور کسی نے اس روایت کو سیدنا زید کے حوالے سے نقل نہیں کیا۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 574]