☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 555
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 555
أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ التَّرْقُفِيُّ ، مُحَمَّدُ بْنُ الْمُبَارَكِ ، إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ ، ابْنُ جُرَيْجٍ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثنا الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ التَّرْقُفِيُّ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُبَارَكِ ، نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ ، حَدَّثَنِي ابْنُ جُرَيْجٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِذَا قَاءَ أَحَدُكُمْ فِي صَلاتِهِ، أَوْ قَلَسَ فَلْيَنْصَرِفْ فَلْيَتَوَضَّأْ، وَلْيَبْنِ عَلَى صَلاتِهِ مَا لَمْ يَتَكَلَّمْ" .
Translation: محمد محی الدین .
ابن جریج اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی: ”جب کسی شخص کو نماز کے دوران قے آ جائے یا کھٹا ڈکار آ جائے، تو وہ واپس جائے اور وضو کرے اور اپنی نماز وہیں سے پڑھے (جہاں سے چھوڑ کر گیا تھا)، یہ اس وقت ہے، جب اس نے کلام نہ کیا ہو۔“ ابن جریج بیان کرتے ہیں۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 564]
← Previous Hadith (554) Back to Bab Next Hadith → (556)