وَكَذَلِكَ رَوَاهُ الْوَلِيدُ، عَنِ الأَوْزَاعِيِّ بِهَذَا الإِسْنَادِ، مُرْسَلا أَيْضًا.
Translation: محمد محی الدین .
یزید رقاشی اسی کی مانند نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بارے میں نقل کرتے ہیں۔ اس روایت کا مرسل روایت کے طور پر منقول ہونا درست ہے۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 558M]