☽ 5 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 523
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 523
مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، عُثْمَانُ بْنُ مَعْبَدِ بْنِ نُوحٍ ، إِسْحَاقُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفَرْوِيُّ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ، نَافِعٍ ، ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا عُثْمَانُ بْنُ مَعْبَدِ بْنِ نُوحٍ ، نا إِسْحَاقُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفَرْوِيُّ ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" مَنْ مَسَّ ذَكَرَهُ فَلْيَتَوَضَّأْ وُضُوءَهُ لِلصَّلاةِ" .
Translation: محمد محی الدین .
نافع، سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی: ”جو شخص اپنی شرمگاہ کو چھو لے، وہ نماز کے وضو کی طرح وضو کرے۔“ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 531]
← Previous Hadith (522) Back to Bab Next Hadith → (524)