☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 5
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 5
أَبُو صَالِحٍ الأَصْبَهَانِيُّ ، أَبُو مَسْعُودٍ أَحْمَدُ بْنُ الْفُرَاتِ ، أَبُو أُسَامَةَ ، الْوَلِيدِ بْنِ كَثِيرٍ ، مُحَمَّدِ بْنِ عَبَّادِ بْنِ جَعْفَرٍ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا أَبُو صَالِحٍ الأَصْبَهَانِيُّ ، أنا أَبُو مَسْعُودٍ أَحْمَدُ بْنُ الْفُرَاتِ ، نا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ كَثِيرٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبَّادِ بْنِ جَعْفَرٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: سُئِلَ رَسُولُ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، عَنِ الْمَاءِ وَمَا يَنُوبُهُ مِنَ الدَّوَابِّ وَالسِّبَاعِ، فَقَالَ:" إِذَا كَانَ الْمَاءُ قُلَّتَيْنِ لَمْ يُنَجِّسْهُ شَيْءٌ" .
Translation: محمد محی الدین .
عبداللہ بن عبداللہ اپنے والد (سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں) کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے ایسے پانی کے بارے میں دریافت کیا گیا جس سے درندے اور جانور پیتے ہوں، تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جب پانی دو قلے ہو، تو اسے کوئی چیز ناپاک نہیں کرتی۔“ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 5M]
← Previous Hadith (4) Back to Bab Next Hadith → (6)