☽ 3 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 4743
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 4743
عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ ، وَأَبُو سَهْلِ بْنُ زِيَادٍ ، وَأَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ ، إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ ، مَالِكٍ ، ابْنِ شِهَابٍ ، سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ ، وَأَبُو سَهْلِ بْنُ زِيَادٍ ، وَأَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ ، قَالُوا: نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، أَنَّهُ سَمِعَ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ ، يَقُولُ:" إِنَّ الْعَضْبَاءَ نَاقَةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، كَانَتْ لا تُسْبَقُ كُلَّمَا دُفِعَتْ فِي سِبَاقٍ، فَدُفِعَتْ يَوْمًا فِي إِبِلٍ فَسُبِقَتْ فَكَانَتْ عَلَى الْمُسْلِمِينَ كَآبَةٌ أَنْ سُبِقَتْ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ النَّاسَ إِذَا رَفَعُوا شَيْئًا، أَوْ أَرَادُوا رَفْعَ شَيْءٍ وَضَعَهُ اللَّهُ" .
Translation: محمد محی الدین .
سعید بن مسیب بیان کرتے ہیں کہ قصواء نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی اونٹنی تھی، وہ جس دوڑ میں بھی شامل ہوتی تھی، آگے نکل جایا کرتی تھی، کوئی اس سے آگے نہیں نکل سکتا تھا، ایک مرتبہ ایک دوڑ کے دوران وہ پیچھے رہ گئی تو صحابہ کرام کو بہت تکلیف ہوئی، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس موقع پر ایک بات ارشاد فرمائی: ”لوگ جب بلندی حاصل کرتے ہیں تو بعض اوقات اللہ تعالیٰ ان کو پستی کی طرف بھی لے جاتا ہے (راوی کو شک ہے کہ شاید یہ الفاظ ہیں:) جب کسی کو بلند دیکھنا چاہتے ہیں۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ السَّبَقِ بَيْنَ الْخَيْلِ وَمَا رُوِيَ فِيهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ زِيَادَةٌ فِي الْكِتَابِ/حدیث: 4829]
← Previous Hadith (4742) Back to Bab Next Hadith → (4744)