☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 4735
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 4735
حدیث نمبر: 4735 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، أَبُو الْخَطَّابِ زِيَادُ بْنُ يَحْيَى الْحَسَّانِيُّ ، حَاتِمُ بْنُ وَرْدَانَ ، أَيُّوبُ ، نَافِعٍ ، ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، نَا أَبُو الْخَطَّابِ زِيَادُ بْنُ يَحْيَى الْحَسَّانِيُّ ، نَا حَاتِمُ بْنُ وَرْدَانَ ، نَا أَيُّوبُ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" سَبَّقَ بَيْنَ الْخَيْلِ فَجَعَلَ غَايَةَ الْمُضَمَّرَةِ مِنْ مَكَانِ كَذَا إِلَى ثَنِيَّةِ الْوَدَاعِ، وَجَعَلَ غَايَةَ الَّتِي لَمْ تُضَمَّرْ مِنْ ثَنِيَّةِ الْوَدَاعِ إِلَى مَسْجِدِ بَنِي زُرَيْقٍ" ، قَالَ عَبْدُ اللَّهِ: فَجِئْتُ سَابِقًا فَطَفَفَتْ بِي الْمَسْجِدَ وَكَانَ قَصِيرًا.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے گھوڑوں کے درمیان دوڑ کا مقابلہ کروایا تھا، آپ نے تربیت یافتہ گھوڑوں کی حد حفیاء سے ثنیۃ الوداع تک مقرر کی تھی اور جو غیر تربیت یافتہ گھوڑے تھے ان کی حد ثنیۃ الوداع سے لے کر مسجد بنو زریق تک کی تھی۔ سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں آگے نکل گیا تھا اور قریب تھا کہ میرا گھوڑا مجھے لے کر مسجد کی دیوار پر چڑھ جاتا، جو بہت چھوٹی سی تھی۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ السَّبَقِ بَيْنَ الْخَيْلِ وَمَا رُوِيَ فِيهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ زِيَادَةٌ فِي الْكِتَابِ/حدیث: 4821]
پچھلی حدیث → (4734) باب پر واپس ← اگلی حدیث (4736)