☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 4719
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 4719
حدیث نمبر: 4719 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، وَأَبُو عُمَرَ الْقَاضِي، وَإِسْمَاعِيلُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْوَرَّاقُ، قَالُوا: نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مَيْسَرَةَ، قَالَ: نَا أَبُو جَابِرٍ، نَا شُعْبَةُ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ" فِي الْمُسْلِمِ يَذْبَحُ وَيَنْسَى التَّسْمِيَةَ، قَالَ: لا بَأْسَ بِهِ" ،.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
ابراہیم ایسے مسلمان کے بارے میں فرماتے ہیں جو ذبح کرتے ہوئے بسم اللہ پڑھنا بھول جاتا ہے، ابراہیم فرماتے ہیں: اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [سنن الدارقطني/ الصَّيْدِ وَالذَّبَائِحِ وَالْأَطْعِمَةِ وَغَيْرِ ذَلِكَ/حدیث: 4804]
پچھلی حدیث → (4718) باب پر واپس ← اگلی حدیث (4720)