☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 4705
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 4705
حدیث نمبر: 4705 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْقَاسِمِ النَّيْسَابُورِيُّ ، مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ رَاشِدٍ الأَصْبَهَانِيُّ ، مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ الْبَرْقِيُّ ، عَمْرُو بْنُ سَلَمَةَ ، سَعِيدِ بْنِ بَشِيرٍ ، أَبِي هَارُونَ ، أَبِي سَعِيدٍ
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْقَاسِمِ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ رَاشِدٍ الأَصْبَهَانِيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ الْبَرْقِيُّ ، نَا عَمْرُو بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ بَشِيرٍ ، عَنْ أَبِي هَارُونَ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، قَالَ: سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" عَنِ الْفَأْرَةِ تَقَعُ فِي السَّمْنِ وَالزَّيْتِ، قَالَ: اسْتَصْبِحُوا بِهِ وَلا تَأْكُلُوهُ" ، وَنَحْوُ ذَلِكَ رَوَاهُ الثَّوْرِيُّ، عَنْ أَبِي هَارُونَ، مَوْقُوفًا عَلَى أَبِي سَعِيدٍ.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے ایسے چوہے کے بارے میں دریافت کیا گیا جو گھی یا زیتون کے تیل میں گر جاتا ہے، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اس کا تم کوئی اور استعمال کر لو، اسے کھاؤ نہیں۔“ یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ موقوف روایت کے طور پر منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/ الصَّيْدِ وَالذَّبَائِحِ وَالْأَطْعِمَةِ وَغَيْرِ ذَلِكَ/حدیث: 4790]
پچھلی حدیث → (4704) باب پر واپس ← اگلی حدیث (4706)