أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُنَبِّهٍ ، مُحْرِزُ بْنُ هِشَامٍ ، مُوسَى بْنُ عُثْمَانَ الْكِنْدِيُّ ، أَبِي إِسْحَاقَ ، الْحَارِثِ ، عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُنَبِّهٍ ، نَا مُحْرِزُ بْنُ هِشَامٍ ، نَا مُوسَى بْنُ عُثْمَانَ الْكِنْدِيُّ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنِ الْحَارِثِ ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" ذَكَاةُ الْجَنِينِ ذَكَاةُ أُمِّهِ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا علی رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”(جانور کے) پیٹ میں موجود بچے کی ماں کو ذبح کرنا، اسے ذبح کرنا شمار ہو گا۔“ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”(جانور کے) پیٹ میں موجود بچے کی ماں کو ذبح کرنا اسے ذبح کرنا شمار ہو گا۔“ [سنن الدارقطني/ الصَّيْدِ وَالذَّبَائِحِ وَالْأَطْعِمَةِ وَغَيْرِ ذَلِكَ/حدیث: 4740]