أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ ، ابْنُ يَاسِينَ ، بُنْدَارٌ ، يَحْيَى الْقَطَّانُ ، مُجَالِدٍ ، أَبِي الْوَدَّاكِ ، أَبِي سَعِيدٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ ، نَا ابْنُ يَاسِينَ ، نَا بُنْدَارٌ ، نَا يَحْيَى الْقَطَّانُ ، عَنْ مُجَالِدٍ ، عَنْ أَبِي الْوَدَّاكِ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، سُئِلَ" عَنِ الْجَنِينِ يَخْرُجُ مَيِّتًا، قَالَ: إِنْ شِئْتُمْ فَكُلُوهُ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے جانور کے پیٹ میں موجود بچے کے بارے میں دریافت کیا گیا، جو مردہ باہر آتا ہے، تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اگر تم چاہو تو اسے کھا لو۔“ [سنن الدارقطني/ الصَّيْدِ وَالذَّبَائِحِ وَالْأَطْعِمَةِ وَغَيْرِ ذَلِكَ/حدیث: 4733]