حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نُوحٍ، نَا هَارُونُ بْنُ إِسْحَاقَ، نَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، بِهَذَا قَالَ:" السَّمَكَةُ الطَّافِيَةُ عَلَى الْمَاءِ حَلالٌ" .
Translation: محمد محی الدین .
اسی سند کے ساتھ یہ بات منقول ہے کہ انہوں نے فرمایا ہے: (مرنے کے بعد) پانی پر تیرنے والی مچھلی حلال ہے۔ [سنن الدارقطني/ الصَّيْدِ وَالذَّبَائِحِ وَالْأَطْعِمَةِ وَغَيْرِ ذَلِكَ/حدیث: 4722]