مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، أَبُو دَاوُدَ السِّجِسْتَانِيُّ ، أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ ، يَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ ، إِسْمَاعِيلُ بْنُ أُمَيَّةَ ، أَبِي الزُّبَيْرِ ، جَابِرٍ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نَا أَبُو دَاوُدَ السِّجِسْتَانِيُّ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ ، نَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ ، نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أُمَيَّةَ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَا أَلْقَى الْبَحْرُ أَوْ جَزَرَ عَنْهُ فَكُلُوهُ، وَمَا مَاتَ فِيهِ وَطَفَا فَلا تَأْكُلُوهُ" ، رَوَاهُ غَيْرُهُ مَوْقُوفًا.
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”سمندر جسے باہر نکال دے، یا جسے اوپر لے آئے، اسے کھا لو اور جو سمندر میں مر جائے اور پانی میں تیرنے لگے تو اسے نہ کھاؤ۔“ دیگر راویوں نے اسے موقوف روایت کے طور پر نقل کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/ الصَّيْدِ وَالذَّبَائِحِ وَالْأَطْعِمَةِ وَغَيْرِ ذَلِكَ/حدیث: 4715]