☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 463
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 463
عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُبَشِّرٍ ، وَأَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدٍ الْوَكِيلُ ، عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ ، عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ، يَحْيَى بْنُ الْوَلِيدِ ، مُحِلُّ بْنُ خَلِيفَةَ الطَّائِيُّ ، أَبُو السَّمْحِ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُبَشِّرٍ ، وَأَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدٍ الْوَكِيلُ ، قَالا: نا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ، نا يَحْيَى بْنُ الْوَلِيدِ ، حَدَّثَنِي مُحِلُّ بْنُ خَلِيفَةَ الطَّائِيُّ ، حَدَّثَنِي أَبُو السَّمْحِ ، قَالَ: كُنْتُ أَخْدُمُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَغْتَسِلَ قَالَ:" وَلِّنِي قَفَاكَ"، فَأُوَلِّيهِ قَفَائِي، وَأَنْشُرُ الثَّوْبَ، يَعْنِي أَسْتُرُهُ، فَأُتِيَ بِحَسَنٍ أَوْ حُسَيْنٍ فَبَالَ عَلَى صَدْرِهِ، فَدَعَا بِمَاءٍ فَرَشَّهُ عَلَيْهِ، وَقَالَ:" هَكَذَا يُصْنَعُ يُرَشُّ مِنَ الذَّكَرِ وَيُغْسَلُ مِنَ الأُنْثَى" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا ابوسمح رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت کیا کرتا تھا، جب آپ نے غسل کرنا ہوتا تو آپ مجھ سے فرماتے: ”منہ دوسری طرف کر لو۔“ تو میں منہ دوسری طرف کر لیتا اور پردہ کر دیتا۔ (ایک مرتبہ آپ نے غسل کر لیا تھا) تو آپ کے پاس جناب امام حسن رضی اللہ عنہ یا شاید امام حسین رضی اللہ عنہ کو لایا گیا، انہوں نے آپ کے سینے پر پیشاب کر دیا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے پانی منگوا کر اس پر چھڑک دیا، اور ارشاد فرمایا: ”اگر لڑکا پیشاب کر دے، تو اس طرح چھڑک دیا جائے گا اور اگر لڑکی پیشاب کرے تو اسے دھویا جائے گا۔“ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 470M]
← Previous Hadith (462) Back to Bab Next Hadith → (464)