حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ، نَا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ، نَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، نَا طَلْحَةُ بْنُ عَمْرٍو، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، قَالَ:" بَلَغَنِي أَنَّ اللَّهَ ذَبَحَ مَا فِي الْبَحْرِ لِبَنِي آدَمَ" .
Translation: محمد محی الدین .
عمرو بن دینار بیان کرتے ہیں کہ مجھے یہ بات پتا چلی ہے (یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا ہے): ”اللہ تعالیٰ نے سمندر میں موجود ہر چیز کو اولاد آدم کے لیے ذبح کر دیا ہے۔“ [سنن الدارقطني/ الصَّيْدِ وَالذَّبَائِحِ وَالْأَطْعِمَةِ وَغَيْرِ ذَلِكَ/حدیث: 4712]