☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 4617
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 4617
حدیث نمبر: 4617 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ ، مُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِيدِ الْبُسْرِيُّ ، أَبُو عَاصِمٍ ، أَبُو الْعَوَّامِ الْقَطَّانُ ، عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ، ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِيدِ الْبُسْرِيُّ ، نَا أَبُو عَاصِمٍ ، نَا أَبُو الْعَوَّامِ الْقَطَّانُ ، حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، " أُتِيَ بِرَجُلٍ قَدْ سَكِرَ مِنْ نَبِيذٍ، فَجَلَدَهُ" ، كَذَا قَالَ الْبُسْرِيُّ.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں ایک شخص کو لایا گیا، جسے نبیذ پینے کی وجہ سے نشہ ہو گیا تھا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اسے کوڑے لگوائے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرِهَا/حدیث: 4700]
پچھلی حدیث → (4616) باب پر واپس ← اگلی حدیث (4618)