☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 461
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 461
أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْمَاعِيلَ الآدَمِيُّ أَبُو بَكْرٍ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْهَيْثَمِ الْعَبْدِيُّ ، مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ ، أبِي ، قَتَادَةَ ، أَبِي حَرْبِ بْنِ أَبِي الأَسْوَدِ ، أَبِي الأَسْوَدِ الدِّيلِيِّ ، عَلِيٍّ
نا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْمَاعِيلَ الآدَمِيُّ أَبُو بَكْرٍ ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْهَيْثَمِ الْعَبْدِيُّ ، نا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ ، حَدَّثَنَا أبِي ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَبِي حَرْبِ بْنِ أَبِي الأَسْوَدِ ، عَنْ أَبِي الأَسْوَدِ الدِّيلِيِّ ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ فِي بَوْلِ الرَّضِيعِ:" يُنْضَحُ بَوْلُ الْغُلامِ، وَيُغْسَلُ بَوْلُ الْجَارِيَةِ" . قَالَ قَتَادَةُ: وَهَذَا مَا لَمْ يَطْعَمَا فَإِذَا طَعِمَا الطَّعَامَ غُسِلا جَمِيعًا.
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا علی رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے دودھ پینے والے بچے کے پیشاب کے بارے میں یہ بات ارشاد فرمائی: ”بچے کے پیشاب پر پانی بہا دیا جائے، اور بچی کے پیشاب کو دھو لیا جائے۔“ قتادہ نامی راوی نے یہ بات واضح کی ہے: ”یہ اس وقت تک ہے جب وہ دونوں کچھ کھاتے نہ ہوں، اگر وہ کھانا شروع کر دیں تو ان دونوں کے (پیشاب لگے ہوئے کپڑے کو) دھویا جائے گا۔“ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 468]
← Previous Hadith (460) Back to Bab Next Hadith → (462)