☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 4570
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 4570
حدیث نمبر: 4570 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
الْعَبَّاسُ بْنُ الْعَبَّاسِ بْنِ الْمُغِيرَةِ الْجَوْهَرِيُّ ، إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ لُؤْلُؤٌ ، حُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، شَيْبَانُ ، الأَشْعَثِ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي الْهُذَيْلِ ، عَبْدُ اللَّهِ
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْعَبَّاسِ بْنِ الْمُغِيرَةِ الْجَوْهَرِيُّ ، نَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ لُؤْلُؤٌ ، نَا حُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، نَا شَيْبَانُ ، عَنِ الأَشْعَثِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي الْهُذَيْلِ ، قَالَ: كَانَ عَبْدُ اللَّهِ يَحْلِفُ بِاللَّهِ" إِنَّ الَّتِي أَمَرَ بِهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ حُرِّمَتِ الْخَمْرُ: أَنْ يُكْسَرَ دَنَانُهُ، وَأَنْ يُكْفَأَ ثَمَرُ التَّمْرِ، وَالزَّبِيبِ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
عبداللہ بن ابوہذیل بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ نے قسم اٹھا کر یہ بات بیان کی تھی کہ جب شراب کی حرمت کا حکم نازل ہوا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حکم کے تحت شراب بنانے کے مٹکے توڑ دیے گئے تھے اور کھجور اور کشمش کا وہ پھل (جو شراب کے لیے استعمال ہوتا تھا) اسے ضائع کر دیا گیا تھا۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرِهَا/حدیث: 4652]
پچھلی حدیث → (4569) باب پر واپس ← اگلی حدیث (4571)