☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 4531
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 4531
حدیث نمبر: 4531 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُوسَى بْنُ جَعْفَرِ بْنِ قَرِينٍ ، بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ ، ابْنُ لَهِيعَةَ ، أَبُو صَخْرٍ ، عَبْدِ الْكَرِيمِ أَبِي أُمَيَّةَ ، عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنِي مُوسَى بْنُ جَعْفَرِ بْنِ قَرِينٍ ، نَا بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ ، نَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، نَا أَبُو صَخْرٍ ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ أَبِي أُمَيَّةَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ:" الْخَمْرُ أُمُّ الْفَوَاحِشِ، وَأَكْبَرُ الْكَبَائِرِ، مَنْ شَرِبَهَا وَقَعَ عَلَى أُمِّهِ، وَعَمَّتِهِ، وَخَالَتِهِ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے: ”شراب برائیوں کی جڑ اور سب سے بڑا گناہ ہے جو اسے پی لے، وہ (نشے کے عالم میں) اپنی ماں، اپنی پھوپھی، اپنی خالہ کی عزت پر حملہ کر سکتا ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرِهَا/حدیث: 4612]
پچھلی حدیث → (4530) باب پر واپس ← اگلی حدیث (4532)