☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 4527
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 4527
حدیث نمبر: 4527 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبِي ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نَاجِيَةَ ، مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ أَبِي سَمِينَةَ ، مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ قَيْسٍ الْمَأْرَبِيُّ ، ثُمَامَةَ بْنِ شَرَاحِيلَ ، سُمَيِّ بْنِ قَيْسٍ ، شُمَيْرٍ ، أَبْيَضَ بْنِ حَمَّالٍ
حَدَّثَنَا أَبِي ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نَاجِيَةَ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ أَبِي سَمِينَةَ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ قَيْسٍ الْمَأْرَبِيُّ ، عَنْ ثُمَامَةَ بْنِ شَرَاحِيلَ ، عَنْ سُمَيِّ بْنِ قَيْسٍ ، عَنْ شُمَيْرٍ ، عَنْ أَبْيَضَ بْنِ حَمَّالٍ ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ،" مَا يَحْمِي مِنَ الأَرَاكِ؟، قَالَ: مَا لا تَنَالُهُ أَخْفَافُ الإِبِلِ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا ابیض بن حمال رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے عرض کی: یا رسول اللہ! میں پیلو کے درخت میں سے کیا چیز چنوں؟ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”وہ چیز جہاں اونٹ کے پاؤں نہ پہنچ سکیں۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابٌ فِي الْأَقْضِيَةِ وَالْأَحْكَامِ وَغَيْرِ ذَلِكَ/حدیث: 4608]
پچھلی حدیث → (4526) باب پر واپس ← اگلی حدیث (4528)