ابْنُ صَاعِدٍ ، عَمْرُو بْنُ عَلِيِّ بْنِ سُلَيْمَانَ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الثَّقَفِيُّ ، عَمْرُو بْنُ الشَّرِيدِ بْنِ سُوَيْدٍ ، أَبِيهِ
نَا ابْنُ صَاعِدٍ ، نَا عَمْرُو بْنُ عَلِيِّ بْنِ سُلَيْمَانَ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الثَّقَفِيُّ ، حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ الشَّرِيدِ بْنِ سُوَيْدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" الْجَارُ أَحَقُّ بِسَقَبِهِ، قِيلَ: مَا السَّقَبُ؟، قَالَ: الْجِوَارُ" .
Translation: محمد محی الدین .
عمرو بن شرید اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”پڑوسی اپنے سقب کا زیادہ حق رکھتا ہے۔“ ان سے دریافت کیا کہ سقب سے مراد کیا ہے؟ تو انہوں نے جواب دیا: پڑوس (میں موجود جگہ)۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابٌ فِي الْأَقْضِيَةِ وَالْأَحْكَامِ وَغَيْرِ ذَلِكَ/حدیث: 4531]