☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 4450
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 4450
أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، إِسْمَاعِيلُ بْنُ حُصَيْنِ الْجُبَيْلِيُّ ، عَمْرُو بْنُ هَاشِمٍ ، الأَوْزَاعِيِّ ، عَمْرُو بْنُ شُعَيْبٍ ، عَمْرِو بْنِ الشَّرِيدِ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ حُصَيْنِ الْجُبَيْلِيُّ ، نَا عَمْرُو بْنُ هَاشِمٍ ، عَنِ الأَوْزَاعِيِّ ، حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ شُعَيْبٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الشَّرِيدِ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّهُ" بَاعَ مِنْ رَجُلٍ نَصِيبًا لَهُ مِنْ دَارٍ لَهُ فِيهَا شَرِيكٌ، فَقَالَ شَرِيكُهُ: أَنَا أَحَقُّ بِالْبَيْعِ مِنْ غَيْرِي، فَرُفِعَ ذَلِكَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: الْجَارُ أَحَقُّ بِسَقَبِهِ" .
Translation: محمد محی الدین .
عمرو بن شرید اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے اپنے گھر کا ایک اور حصہ فروخت کر دیا، ان کے ساتھ ایک اور شراکت دار شریک تھا تو اس شراکت دار نے ان سے کہا: کسی دوسرے کے مقابلے میں، میں اسے خریدنے کا زیادہ حق رکھتا ہوں۔ جب یہ معاملہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں پیش ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”پڑوسی اپنے قریب موجود جگہ (کو خریدنے) کا زیادہ حق رکھتا ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابٌ فِي الْأَقْضِيَةِ وَالْأَحْكَامِ وَغَيْرِ ذَلِكَ/حدیث: 4530]
← Previous Hadith (4449) Back to Bab Next Hadith → (4451)