☽ 9 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن الدارقطني

حديث رقم: 4441
الكتب← سنن الدارقطني← الأبواب← الباب← حديث رقم 4441
أَبِي ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نَاجِيَةَ ، مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ أَبِي سَمِينَةَ ، مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ قَيْسٍ الْمَأْرَبِيُّ ، ثُمَامَةَ بْنِ شَرَاحِيلَ ، سُمَيِّ بْنِ قَيْسٍ ، شُمَيْرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، أَبْيَضَ بْنِ حَمَّالٍ
حَدَّثَنِي أَبِي ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نَاجِيَةَ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ أَبِي سَمِينَةَ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ قَيْسٍ الْمَأْرَبِيُّ ، عَنْ ثُمَامَةَ بْنِ شَرَاحِيلَ ، عَنْ سُمَيِّ بْنِ قَيْسٍ ، عَنْ شُمَيْرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبْيَضَ بْنِ حَمَّالٍ ، قَالَ:" وَفَدْتُ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَاسْتَقْطَعْتُهُ الْمِلْحَ، فَقَطَعَهُ لِي، فَلَمَّا وَلَّيْتُ قَالَ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَتَدْرِي مَا أَقْطَعْتَهُ يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّمَا أَقْطَعْتَهُ الْمَاءَ الْعِدَّ، فَرَجَعَ فِيهِ" .
الترجمة: محمد محی الدین .
سیدنا ابیض بن حمال رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں عرض کیا: میں نے آپ سے ”ملح“ نامی جگہ مانگی، آپ نے وہ مجھے عطا کر دی، جب میں وہاں سے اٹھ کر واپس جانے لگا تو ایک شخص نے عرض کی: یا رسول اللہ! کیا آپ کو پتا ہے کہ آپ نے اس کو کون سی جگہ دی ہے، آپ نے اسے بہتا ہوا پانی دے دیا ہے۔ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان سے وہ جگہ واپس لے لی۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابٌ فِي الْأَقْضِيَةِ وَالْأَحْكَامِ وَغَيْرِ ذَلِكَ/حدیث: 4521]
الحديث السابق → (4440) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (4442)