☽ 9 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن الدارقطني

حديث رقم: 4438
الكتب← سنن الدارقطني← الأبواب← الباب← حديث رقم 4438
عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُبَشِّرٍ ، أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ ، عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ ، أَبُو الأَحْوَصِ ، أَبِي صَالِحٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
نَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُبَشِّرٍ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ ، نَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ ، أنا أَبُو الأَحْوَصِ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ:" وُجِدَ رَجُلٌ مِنَ الأَنْصَارِ قَتِيلا فِي دَالِيَةِ نَاسٍ مِنَ الْيَهُودِ فَذَكَرُوا ذَلِكَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ،" فَبَعَثَ إِلَيْهِمْ فَأَخَذَ مِنْهُمْ خَمْسِينَ رَجُلا مِنْ خِيَارِهِمْ فَاسْتَحْلَفَ كُلَّ وَاحِدٍ مِنْهُمْ بِاللَّهِ مَا قَتَلْتُ وَلا عَلِمْتُ قَاتِلا، ثُمَّ جَعَلَ الدِّيَةَ عَلَيْهِمْ، قَالُوا: لَقَدْ قَضَى بِمَا فِي نَامُوسِ مُوسَى الْكَلْبِيُّ" مَتْرُوكٌ.
الترجمة: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ایک انصاری خیبر میں یہودیوں کے کنویں کے پاس مقتول پایا گیا، ان لوگوں نے اس بات کا تذکرہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے کیا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان لوگوں کو پیغام بھجوایا کہ وہ لوگ 50 افراد کو لیں، جن میں سے ہر ایک شخص کا نام لے کر قسم اٹھائے کہ ”میں نے اسے قتل نہیں کیا، نہ ہی میں قاتل کے بارے میں کچھ جانتا ہوں۔“ پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان پر دیت کی ادائیگی لازم قرار دی۔ تو انہوں نے کہا: ان صاحب نے وہی فیصلہ دیا ہے جو سیدنا موسیٰ علیہ السلام کی شریعت میں تھا۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابٌ فِي الْأَقْضِيَةِ وَالْأَحْكَامِ وَغَيْرِ ذَلِكَ/حدیث: 4518]
الحديث السابق → (4437) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (4439)