☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 4419
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 4419
حدیث نمبر: 4419 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ ، مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ، مُحَمَّدُ الْجَرْجَرَائِيُّ ، الْوَلِيدُ ، ابْنُ جُرَيْجٍ ، عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، أَبِيهِ ، جَدِّهِ
نَا أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ، نَا مُحَمَّدُ الْجَرْجَرَائِيُّ ، نَا الْوَلِيدُ ، نَا ابْنُ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" مَنْ تَطَبَّبَ، وَلَمْ يُعْلَمْ مِنْهُ طِبٌّ فَهُوَ ضَامِنٌ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
عمرو بن شعیب اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کا بیان نقل کرتے ہیں: ”جو شخص حکمت اختیار کرتا ہے حالانکہ وہ شخص حکمت کے حوالے سے معروف نہیں ہے، تو اس کے نتیجے میں کوئی شخص فوت ہو جاتا ہے، یا اس سے کم نقصان ہوتا ہے، تو وہ شخص تاوان ادا کرے گا۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابٌ فِي الْأَقْضِيَةِ وَالْأَحْكَامِ وَغَيْرِ ذَلِكَ/حدیث: 4499]
پچھلی حدیث → (4418) باب پر واپس ← اگلی حدیث (4420)