☽ 3 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 4374
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 4374
أَبُو سَهْلِ بْنُ زِيَادٍ ، مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى ، أَبُو مُسْلِمٍ الْمُسْتَمْلِي ، سُفْيَانُ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَمْرٍو ، وَيَحْيَى ، وَحُمَيْدٍ ، أَبَا بَكْرٍ ، عَمْرِو بْنِ سُلَيْمٍ ، عَبْدَ اللَّهِ بْنَ زَيْدٍ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ رَبِّهِ
نَا أَبُو سَهْلِ بْنُ زِيَادٍ ، نَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى ، نَا أَبُو مُسْلِمٍ الْمُسْتَمْلِي ، نَا سُفْيَانُ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَمْرٍو ، وَيَحْيَى ، وَحُمَيْدٍ، سَمِعُوا أَبَا بَكْرٍ ، يُخْبِرُ عَنْ عَمْرِو بْنِ سُلَيْمٍ ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ زَيْدٍ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ رَبِّهِ الَّذِي أُرِيَ النِّدَاءَ، جَعَلَ حَائِطًا لَهُ صَدَقَةً، فَأَتَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ:" إِنِّي جَعَلْتُ حَائِطِي صَدَقَةً، وَهُوَ إِلَى اللَّهِ وَإِلَى رَسُولِهِ، فَجَاءَ أَبَوَاهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالا لَهُ: لَمْ يَكُنْ لَنَا عَيْشٌ إِلا هَذَا الْحَائِطُ، فَرَدَّهُ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى أَبَوَيْهِ، ثُمَّ مَاتَا فَوَرِثَهُمَا" ، وَهَذَا أَيْضًا مُرْسَلٌ.
Translation: محمد محی الدین .
عمرو بن سلیم بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ، جنہیں خواب میں اذان دینے کا طریقہ سکھایا گیا تھا، انہوں نے اپنا ایک باغ صدقہ کر دیا۔ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے، انہوں نے عرض کی: ”میں نے اپنا یہ باغ صدقہ کر دیا ہے، یہ اللہ اور اس کے رسول کی نذر ہے۔“ پھر ان کے والدین نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت اقدس میں حاضر ہوئے۔ ان دونوں نے عرض کی کہ ہمارا گزر بسر صرف اسی باغ پر ہوتا ہے۔ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے وہ باغ ان کے والدین کو واپس کر دیا۔ پھر جب ان والدین کا انتقال ہوا، تو ان کے ورثا کو وہ مل گیا۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْأَحْبَاسِ/حدیث: 4454]
← Previous Hadith (4373) Back to Bab Next Hadith → (4375)