☽ 3 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 4373
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 4373
مُحَمَّدُ بْنُ حَمْدَوَيْهِ الْمَرْوَزِيُّ ، مَحْمُودُ بْنُ آدَمَ ، سُفْيَانُ ، عَمْرٍو ، أَبَا بَكْرِ بْنَ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو ، عَبْدَ اللَّهِ بْنَ زَيْدٍ
. نَا مُحَمَّدُ بْنُ حَمْدَوَيْهِ الْمَرْوَزِيُّ ، نَا مَحْمُودُ بْنُ آدَمَ ، نَا سُفْيَانُ ، عَنْ عَمْرٍو ، سَمِعَ أَبَا بَكْرِ بْنَ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو ، يُحَدِّثُ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ زَيْدٍ الَّذِي أُرِيَ النِّدَاءَ، أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَهُ نَحْوَهُ.
Translation: محمد محی الدین .
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں: یہ سیدنا عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ وہی ہیں، جنہیں خواب میں اذان دینے کا طریقہ دکھایا گیا تھا اور پھر یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے تھے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْأَحْبَاسِ/حدیث: 4453]
← Previous Hadith (4372) Back to Bab Next Hadith → (4374)