☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 4368
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 4368
حدیث نمبر: 4368 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَاعِدٍ ، عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ ، مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عِيسَى بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ
نَا نَا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَاعِدٍ ، نَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ ، نَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ عِيسَى بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ : فُرِغَ مِنْ أَرْبَعٍ: الْخَلْقِ، وَالْخُلُقِ، وَالرِّزْقِ، وَالأَجَلِ، فَلَيْسَ أَحَدٌ اكْتَسَبَ مِنْ أَحَدٍ، وَالصَّدَقَةُ جَائِزَةٌ قُبِضَتْ، أَوْ لَمْ تُقْبَضْ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: اللہ تعالیٰ چار چیزوں سے فارغ ہو چکا: انسان کی تخلیق، اس کے اخلاق، اس کا رزق اور اس کی موت۔ اب کسی شخص کے لیے کسی چیز کو حاصل کرنا ممکن نہیں رہا۔ صدقہ کرنا جائز ہے، خواہ اسے قبضے میں لیا گیا ہو یا قبضے میں نہ لیا گیا ہو۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْأَحْبَاسِ/حدیث: 4448]
پچھلی حدیث → (4367) باب پر واپس ← اگلی حدیث (4369)